تعلیمی سرگرمیاں

مسئلہ فلسطین اور نوجوانوں کے کرنے کے کام

چیئر مین رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر مدثر احمد کا سیشن منعقد

رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی فیصل آباد میں ایم فل انگلش لٹریچر اور ایم فل میڈیا سائنسزکے طلبہ و طالبات سے "مسئلہ فلسطین اور نوجوانوں کے کرنے کے کام” کے عنوان سے چیئر مین رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر مدثر احمد کا سیشن منعقد ہوا۔ڈاکٹر مدثر نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں کواپنی درندگی کا شکار کر رہا ہے پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے نے ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے۔نوجوان نسل کو آگے بڑھنا چاہیے اور مظلوم فلسطینیوں کی امداد کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے چاہئیں اور ان کیلئے امدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ کیونکہ اسرائیل مستقل عالمی قانون کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے اسرائیل نے فوجی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی توہین کی ہے۔ عالمی امن کو قائم رکھنا ہے تو آئی سی جے کے حکم کو فوری طور پر نافذ کیا جانا چاہیے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button