28/08/2025
پاکستان اور بیلا روس کے مابین دوستانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنرمند پاکستانی افرادی قوت کو بیلاروس میں ملازمتوں کی فراہمی کیلئے دونوں ممالک کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے…
28/08/2025
پاکستان کو سرمایہ کاروں اور سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ملک بنانے کے لئے پر عزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جاپانی بینک کے عہدیدار سے ملاقات میں گفتگو
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرمایہ کار وں اور سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ملک بنانے کے لئے پر عزم ہیں، پاکستان اور جاپان کے…
28/08/2025
سیلابی تباہ کاریاں: یقین ہے قوم مشکلات کا حوصلے سے مقابلہ کرے گی، صدر زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایک بیان میں صدر مملکت نے…
27/08/2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کے انخلاء کا آپریشن تیز کرنے کی ہدایت ،متاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی فراہمی یقینی بنائی جائے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کے انخلاء کے لئے جاری آپریشن تیز کرنے اور متاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی…
27/08/2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ایرانی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان کے مطابق فریقین نے مشترکہ…
27/08/2025
نیو انرجی وہیکل پالیسی وقت کی ضرورت اور ماحول دوست اقدامات کی جانب اہم پیش رفت ہے، دوست ممالک ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے میں مدد کریں، وزیراعظم شہباز شریف کا نیو انرجی وہیکل پالیسی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیو انرجی وہیکل پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسی حکومت کے ماحول دوست اقدامات کی جانب اہم پیش…