کاروباری

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر43ملین ڈالر اضافہ کے بعد14.826 ارب ڈالرتک پہنچ گئے

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 43 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 14.826 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 13 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.509 ارب ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.316 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 43 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button