کاروباری

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 جولائی کو منعقد ہو گا

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 جولائی 2024 کو منعقد ہو گا۔

بینک دولت پاکستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس کے بعد گورنر سٹیٹ زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان پریس کانفرنس کے ذریعے کریں گے

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button