کھیلوں کی دنیا

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن

پاکستان ویمنز ٹیم نے جمعرات کو سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن حصہ لیا۔پاکستان ٹیم (کل )جمعہ کو ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔

پی سی بی کے مطابق پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ ،بائولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔

تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوش دکھائی دے رہی ہیں ۔نیپال اور یو اے ای کو ہرانے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button