کاروباری

امارات میں دو ہفتوں کے دوران سونے کے نرخوں میں پانچ درہم تک کمی

متحدہ عرب امارات میں دو ہفتوں کے دوران سونے کے نرخوں میں پانچ درہم تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

اردو نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں گزشتہ ہفتے کے آخر تک سونے کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ دوسرے ہفتے بھی جاری رہا۔مختلف قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت ایک سے سوا درہم تک کم ہوئی ہے۔

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سونے کے نرخوں میں مجموعی کمی پانچ درہم تک پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button