ٹاپ نیوزعالمی

شریدہ المعوشرجی کویت کے نائب وزیر اعظم مقرر

امیر کویت نےکو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا۔ اردو نیوز کے مطابق امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے شاہی فرمان جاری کرکے شریدہ عبد اللہ المعوشرجی کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔

شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ شریدہ عبد اللہ المعوشرجی وزیر مملکت برائے کابینہ بھی ہوں گے۔واضح رہے کہ شریدہ عبد اللہ المعوشرجی اس سے قبل کویتی پارلیمنٹ کے جنرل سیکرٹری بھی رہے ہیں۔انہوں نے وزارت انصاف اور وزارت اسلامی امور و اوقاف کا قلمدان بھی سنبھالا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button