ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی وفات پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ وزیراعظم نے مرحوم کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایڈمرل یسطور الحق ملک کی ملکی دفاع اور سلامتی کےلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button