ٹاپ نیوز
صدر آصف علی زرداری کا سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی وفات پر اظہار تعزیت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ مطابق صدر مملکت نے ملکی دفاع اور سلامتی کیلئے مرحوم کی خدمات کو سراہا۔ صدر مملکت نے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔