قومی

گوادر یونیورسٹی کے طلبا کا دفتر خارجہ کا دورہ، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقات

پاکستان میں سرکاری یونیورسٹیوں تک وزارت خارجہ کی رسائی کے ایک حصے کے طور پر گوادر یونیورسٹی کے طلبانے دفتر خارجہ کا دورہ کیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے طلبا کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ دی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button