کاروباری
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ4 ہزار834پوائنٹس پر پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 4 ہزار 834پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 274پوائنٹ اضافے سے ایک لاکھ4 ہزار834پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ یہ تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری اور مارکیٹ میں مثبت سرگرمیوں کا مظہر ہے۔