قومی

قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم کے حوالے سے وفاقی وزراء اور مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے اظہار خیال کیا جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button