قومی

سینیٹ نے سول ملازمین (ترمیمی) بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

سینیٹ نے سول ملازمین (ترمیمی) بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے تحریک پیش کی کہ قانون سول ملازمین بابت 1973 میں مزید ترمیم کرنے کا بل سول ملازمین (ترمیمی) بل 2024 (دفعہ 5 کی ترمیم) پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرزکی رکن سینیٹر شیری رحمن نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button