کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی،100 انڈیکس182پوائنٹ کم ہو کر78305 پر آگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 78305پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس182پوائنٹس کم ہو کر78305 پوائنٹس پر آگیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button