ٹاپ نیوز

بلاول کا پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما بشیر پہلوان کے انتقال پراظہار افسوس

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما و سابق ٹکٹ ہولڈر بشیر پہلوان کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

میڈیا سیل سے جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ بشیر پہلوان کے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔انہوں نے کہا کہ مرحوم کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button