ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاک – افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع دیر میں پاک – افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور ان کی بہادری اور جرات کو سراہا ہے۔

پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے پاک – افغان سرحد پر دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی پر افواج پاکستان کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع ، امن اور سلامتی کیلئے پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button