عالمی

فلپائن، گھر میں آگ لگنے سے77سالہ خاتون ہلاک

فلپائن کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 77سالہ خاتون ہلاک ہوگئی ۔ شنہوا کے مطابق بیورو آف فائر پروٹیکشن نے بتایا کہ فلپائن کے دارالحکومت جمعے کو صبح کے وقت ایک گھر میں آگ لگنے سے 77سالہ خاتون ہلاک ہوگئی۔

آگ مقامی وقت کے مطابق صبح 5:42 بجے کے قریب پیراناک سٹی میں ایک منزلہ مکان کے اندر لگی، فائر فائٹرز نے 30 منٹ بعد آگ پر قابو پالیا۔بیورو نے آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button