کاروباری

زرمبادلہ کے ذخائر 19ملین ڈالر اضافے سے 14.70ارب ڈالرہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.70ارب ڈالرہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 12 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.42ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.27ارب ڈالرہوگئے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 19ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button