ٹاپ نیوز

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ا مریکی صدر کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا ، نیک تمنائوں کا اظہار

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ا مریکی صدر جو بائیڈن کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے دعا اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہماری دعائیں اس مشکل وقت میں صدر بائیڈن اور ان کےاہلخانہ کے ساتھ ہیں۔

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن جلد صحت یاب ہو کربھرپور اندازمیں قیادت اور امریکی عوام کی خدمت کرتے رہیں گے ،دعا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن جلد ازجلد صحت یاب ہوں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button