ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری کا امریکی ہم منصب جوزف بائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی ہم منصب( صدر )جوزف بائیڈن کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے صدر بائیڈن کی صحت اور تندرستی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button