کاروباری

زرمبادلہ کے ذخائر 16ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.57ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 494 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.64ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 5 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.40ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.23 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button