عالمی

امریکا کی شامی حکام پرنئی ویزا پابندیاں عائد

امریکا نے شام کے حکام پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ۔ العربیہ اردو کے مطابق امریکی دفتر خارجہ نے شام کے موجودہ اور سابق حکومتی حکام سمیت دیگر کئی افراد پر امریکی ویزا پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

یہ پابندیاں ان حکومتی عہدیداروں کے لیے ہیں جو شام کے عوام پر جبر کے ذمہ دار ہیں۔ جبر کے ذمہ داروں کا تعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پرتشدد واقعات کرنے سے ہے۔ اس لیے ان پر ویزا پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button