ٹاپ نیوز

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن شہلا بانو اور صوبیہ شاہد،جمیعت علماء اسلام پاکستان کی ریحانہ اسماعیل،عاصمہ عالم اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی نیلوفر بابر کامیاب قرار پائیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button