ٹاپ نیوز

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی الوادعی ملاقات

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے الوادعی ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیرِاعلیٰ پنجاب نے وزیرِاعظم کی قیادت میں ملک میں معاشی استحکام کیلئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

نگران وزیرِ اعظم نے نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی اس قلیل مدت میں پنجاب کے ہر شعبے بالخصوص صحت، تعلیم اور مواصلاتی ڈھانچے کی ترقی کیلئے اقدامات کی تعریف کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button