ٹاپ نیوز

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفی کمال بھی موجود تھے۔

ملاقات میں گورنر سندھ و متحدہ قومی موومنٹ کے راہنمائوں نے وزیراعظم کی قیادت میں نگران حکومت کے ملک کے معاشی استحکام کیلئے اقدامات پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button