ٹاپ نیوزقومی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر عامر بلال کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر عامر بلال نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button