عالمی

بھارت میں موسلادھار بارشوں کے باعث دراڑ پڑنے سے تاج محل کی چھت ٹپکنے لگی

بھارت میں موسلادھار بارشوں کے باعث دراڑ پڑنے سے تاج محل کی چھت ٹپکنے لگی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آگرہ میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث تاج محل کی چھت ٹپکنے لگی جس کے بعد آرکیولوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے ماہرین مقبرے کی چھت اور گنبد کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

سپرنٹینڈنگ آرکیولوجسٹ راجکمار پٹیل نے بتایا کہ زنگ کے باعث دھات میں باریک درارڑیں پڑنا ممکن ہیں۔ تفتیشی عمل جاری ہے جیسے ہی گنبد کی سطح خشک ہوگی، اسے مرمت کرنے کا کام شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button