عالمی

روس کو کسی بھی سمت سے فوجی جارحیت کو پسپا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے، روس

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی سمت سے فوجی جارحیت کو پسپا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ تاس کے مطابق انہوں نے اوشن 2024کمانڈ مشق کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک کی فوج کو کسی بھی پیش رفت کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہماری مسلح افواج کو روس کی خودمختاری اور قومی مفادات کا قابل اعتماد تحفظ فراہم کرنا چاہیے، تمام سمتوں بشمول سمندری علاقے میں کسی بھی فوجی جارحیت کو پسپا کرنا چاہیے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button