قومی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔منگل کو سپیکر سردار ایاز صادق کے نام تحریری استعفیٰ میں انہوں نے مؤ قف اختیار کیا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں وہ اسمبلی کے رکن نہیں رہ سکتے۔

وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اپنے حلقہ کے عوام کی نمائندگی کرنے سے قاصر ہیں۔انہوں نے سپیکر سے اپنے استعفیٰ کی منظوری کی استدعا کرتے ہوئے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کی دعا کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button