عالمی

نیوزی لینڈ اور انڈونیشیا کا دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے پلان آف ایکشن پر اتفاق

نیوزی لینڈ اور انڈونیشیا نے آئندہ5 سالوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے پلان آف ایکشن پر اتفاق کیا ہے۔

شنہو اکے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز نے آکلینڈ میں اپنے انڈونیشین ہم منصب ریٹنو مارسودی کے ساتھ بات چیت کے بعد کہا کہ دونوں فریقین نے29۔2025کے لیے ایک پلان آف ایکشن پر اتفاق کیا ہے،جس میں 2029 تک سالانہ دو طرفہ تجارت میں3.54 بلین امریکی ڈالر کا نیا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے مشترکہ ورکنگ ہالیڈے سکیم اور قریبی تعلیمی تعاون کے لیے کام کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button