قومی

وزیر توانائی (پاور ڈویژن) اور وزیر خزانہ کی سائنوسور کے صدر شینگ ہیتائی سےملاقات

وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری اور وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بیجنگ میں سائنوسور کے صدر شینگ ہیتائی سے دو طرفہ ملاقات کی۔

جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزراء نےسائنوسور کے صدر کو اقتصادی بحالی و نمو، توانائی اور ٹیکس کے شعبوں میں حکومت کی کوششوں سے آگاہ کیا۔

وفاقی وزراء اور سائنوسور کے صدر شینگ ہیتائی نے دوطرفہ اقتصادی تعاون بالخصوص مالیاتی اور بینکنگ تعاون کو مضبوط بنانے پر بھی اظہار خیال کیا، فریقین نے سی پیک کی توسیع اور نجی شعبے کے کردار پر بھی گفتگو کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button