کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 81102پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 81102پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 1158سے زائد پوائنٹ بڑھ کر81102 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button