کاروباری

زرمبادلہ کے ذخائر 239 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.20 ارب ڈالر ہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 239 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.20 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 21 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.89 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.31 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 239 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button