ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے راہنما رانا مشہود احمد خان کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے راہنما اور چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستانی نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لیے جاری منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button