ٹاپ نیوز

میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ ( ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ، ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے مل کر كام کریں گے، سید یوسف رضا گیلانی

قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ ( ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے میاں نواز شریف کے ساتھ مل کر كام کریں گے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ میاں نواز شریف کی ملکی جمہوریت کیلئے نمایاں خدمات ہیں ۔ انہوں نے میاں نواز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button