عالمی

چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

چین کے صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ کریں گے۔

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پیر کو بتایا کہ کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان وکٹر کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ 5 سے 10 مئی تک ان تینوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button