کھیلوں کی دنیا

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون امریکہ پہنچ گئی

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر میڈم صبا شمیم جدون گزشتہ روز اسلام آباد سے براستہ ابو دبئی، امریکہ پہنچ گئیں ہیں۔

واشنگٹن، امریکہ میں اپنے دو ہفتے قیام کے بعدمختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گی اور مختلف ممالک کے کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداروں اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button