کاروباری

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں قیمتی دھات کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایس پی اے کےمطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.73 ریال رہی ، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 225.26 ریال اور21 قیراط کی قیمت 215.02 ریال ریکارڈ کی گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط کی قیمت 184.30 ریال، 14 قیراط کی 143.35 ریال ، 12 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 122.87 ریال رہی، ایک اونس سونے کی قیمت 7642 ریال اور ایک کلو سونا 2 لاکھ 45 ہزار 733 ریال میں فروخت ہوا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button