Month: 2024 مئی
-
ٹاپ نیوز
حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کو کلیدی اہمیت دیتی ہے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بدھ مت کے رہنماؤں کے وفد سےملاقات میں گفتگو
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کو کلیدی اہمیت دیتی ہے۔بدھ کو وزیراعظم آفس…
مزید پڑھیں » -
ٹاپ نیوز
پاکستان بدھ مت ورثےکے تحفظ کےلیے پرعزم ہے،تاریخی مقامات کےفروغ اور تحفظ کےلیے مشترکہ کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بدھ مت کے اپنے ورثے کے…
مزید پڑھیں » -
ٹاپ نیوز
پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لئے پرعزم ہے ، وزیراعظم شہبازشریف کاٹویٹ
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لیے پرعزم ہے اور ہم ایسے…
مزید پڑھیں » -
قومی
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کو ایشین پراڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال ایشین پراڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کی طرف سے پالیسی، اسٹریٹجک سوچ، موثر…
مزید پڑھیں » -
قومی
آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل…
مزید پڑھیں » -
قومی
پاکستان بین الاقوامی امن اور سلامتی کے قیام میں امن دستوں کی جانب سےادا کئے جانے والےاہم کردار کو سراہتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے بین الاقوامی امن اور سلامتی کے قیام میں امن دستوں کی جانب سے ادا کئے جانے والے اہم…
مزید پڑھیں » -
قومی
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی دوشنبے میں وزیر اعظم قاہر رسول زادہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور اہم امور پر گفتگو
وفاقی وزیر مواصلات،سرمایہ کاری ونجکاری عبدالعلیم خان نے دوشنبے میں وزیر اعظم قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی اور اُن…
مزید پڑھیں » -
قومی
جعلی ٹیکنیکل ڈگریوں کے اجراء کا معاملہ ،ایف آئی اے نے غیر قانونی اداروں کے 3 مالکان کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ٹیکنکل ڈگریوں کے اجراء میں ملوث ملزمان…
مزید پڑھیں » -
عالمی
فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے
ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین حج کی سعادت حاصل…
مزید پڑھیں » -
عالمی
اقوام متحدہ کی رفح کے فلسطینی مہاجر کیمپ پر بمباری کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے اسرائیلی فوج کے رفح کے فلسطینی مہاجر کیمپ پر بمباری کی شدید…
مزید پڑھیں »