قومی

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی ڈنمارک کے مستقل مندوب سفیر مائیکل لنڈجیپیسن سے ملاقات ،تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

بیلجئیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے ڈنمارک کے مستقل مندوب برائے یورپی یونین سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی سفیر مائیکل لنڈجیپیسن سے ملاقات کی۔ بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اورتعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button