عالمی

نائجیریا ، بازار میں مسلح افراد کا حملہ، 12 افراد جاں بحق

نائیجیریا کی ریاست قدونا کے مارو بازار میں مسلح افراد کے حملے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ٹی آرٹی کے مطابق کجورو کے ریجنل چیئرمین کیفرا کائنو نے بتایا کہ مسلح گینگ کے ارکان نے مارو بازار پر حملہ کیا۔انہو ں نے بتایا کہ حملے میں 12 افرادجاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے ہیں ۔ انہوں نےمزید کہا کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button