عالمی

برازیل،سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک،32 زخمی

برازیل میں سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔

شنہوا کے مطابق مقامی فائر ڈیپارٹمنٹ نے اطلاع دی کہ برازیل میں سیاحوں کی بس کارواروسے جنوب شہر ساؤ پالو کی طرف جا رہی تھی کہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے باعث تین خواتین سمیت چار افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا،ان میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button