عالمی

یوکرینی صدر یوکرین۔ سائوتھ ایسٹ یورپ سمٹ میں شرکت کے لئے البانیہ پہنچ گئے

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی یوکرین۔ سائوتھ ایسٹ یورپ سمٹ میں شرکت کے لئے البانیہ پہنچ گئے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق البانیہ کے وزیر خارجہ اگلی حسنی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں یوکرینی صدر کی دارالحکومت ترانا آمد کو دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور یوکرین کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہونے کا ایک اہم لمحہ قرار دیا۔

یوکرینی صدر البانیہ کے دارالحکومت ترانا میں ہونے والے یوکرین۔ سائوتھ ایسٹ یورپ سمٹ کے دوران متعدد ممالک کے رہنمائوں سے ممالک کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button