کھیلوں کی دنیا

نیشنل انڈر 16 ون ڈے کپ 24-2023 ، پول بی کے مزید دو میچ 25 فروری کو کھیلے جائیں گے

نیشنل انڈر 16 ون ڈے کپ 24-2023 میں 25 فروری کو پول بی کے مزید دو میچ کھیلے جائیں گے ، پہلا میچ راولپنڈی ریجن اور اسلام آباد ریجن جبکہ دوسرا میچ پشاور ریجن اور فاٹا ریجن کے درمیان کھیلا جائے گا ،

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی انڈر 16 کپ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ، 25 فروری بروز اتوار کو پول بی کے پہلے میچ میں راولپنڈی اور اسلام آباد ریجن کی ٹیمیں سعید اجمل اکیڈمی میں مدمقابل ہوں گی ، اسی روز دوسرا میچ پشاور اور فاٹا ریجن کی انڈر 16 ٹیموں کے درمیان بوہڑاں والی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button