قومی

آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں 17 اور18فروری کو بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 17 اور18فروری کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

مورخہ 17 فروری2024،صبح09:00بجے تا شام02:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،عمران خان،سی ڈی اے فلیٹس،پی ایچ اے فلیٹس،برما،کھنہ ڈاک،وحید آباد،یو سی روڑ، مدینہ مارکیٹ،G-9مرکز،H-8،I-10/1،محمد حسین،اولڈ یونائیٹڈ،اولڈ ایکسچینج،گولڑہ۔II،D-12/2،بھارہ کہو،بھارہ کہو۔II،پنڈی پوائنٹ،دھلہ،TDCP،PAF،بری امام، لوہی بھیر فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،مزمل ٹائون،نورا روڑ،مسلم ٹائون،گلزار قائد،ظفر الحق،کمیٹی چوک،فوارہ چوک،جامع مسجد،گوالمنڈی،انڈسٹریل احسن آباد،ابو بکر، ٹینچ بھاٹہ، مصریال روڑ،کمال آباد،گولڑہ،زرکون ہائٹس،کیو آئی ایچ،چاکرہ،لکھو روڑ،سی ڈی ایل کالونی،نیسٹ روڈ،MH-I,II & III،ذیشان کالونی،کمال آباد، مصریال روڑ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،سکھو،نشان حیدر،حیدر روڑ،سپرنٹ پلازہ،ڈھوک فرمان علی،بوستان خان روڑ،سوان گارڈن۔II،موہرہ نگیال،ایف ایف ہسپتال،ولایت کمپلکس،گلستان کالونی،مورگاہ، لائر کالونی، AOWHS،میجر ریاض،ڈھوک نور،دھمیال،گرجا۔I،آر ا ے بازار،چکری،اے پی ایف،کہوٹہ سٹی۔I،خواجہ،غزن خان،نیو چواہ،فضل احمد،چوک پنڈوری، گمٹی، کلیام، گگن، RCCI-I,II,III,IV&V، سپرنٹ مال،لالہ زار، جھاورہ،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ

،لیب۔I&II،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ فیڈرز، اٹک سرکل،ٹیکسلا،ایچ ایم سی روڑ، مشتاق حسین،نثار شہید،میوزیم،پنڈ پران،سنگجانی،گڑہی افغانہ،احمد نگر،حسین آباد،غورغشتی،ویسا،شاہ دیر،جی بی سی۔III،فوارہ چوک،اٹک کینٹ،سونی،سٹی،کسران،سجاد شہید،فتح جنگ سٹی۔II،نارہ،احمدال،محفوظ شہید،کھنڈا،امن پور فیڈرز،جہلم سرکل، اجمل شہید،F-7کچہری،عباس پورہ،ثنااللہ شہید،سی ایم ایچ جہلم، بولانی،فتح پور، F-6مشین محلہ، پکھوال، دینہ۔3 روہتاس،گداری،سوہان،نیو ڈومیلی،نتھوالہ، کرنل محمد اکرم،سکیم۔1، مٹوا،غوری دھمیک، پنڈ متے خان،چھپر شریف،ڈورا بھڈیال، سموٹ،کنگر ٹھاٹی، اسلام پورہ فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور،ملت چوک،میگن،دھڑنکہ،سرپاک،ڈیرہ مسلم،ڈھڈیال ایکسپریس،دورگی راجگان،پننوال،بشارت،راول،دلوال،لًلہ ٹائون، کے ایس مانیز،جلال پور،دھلہ،لاوہ،کالو، اکوال،بلال آباد،بھڈیال،پتوالی،استقلال کمیپ فیڈرز،جی ایس او سرکل صبح 08:00بجے تا شام 06:00بجے تک ،132KVنیو روات ۔کے آر ایل ٹرانسمیشن لائن،صبح09:00بجے تا شام04:00بجے تک،منگیال،قائد اعظم یونیورسٹی،اے کیو خان، ٹریٹ، بنی گالہ فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔مورخہ 18 فروری2024، صبح08:00بجے تا شام06:00بجے تک،جی ایس او سرکل سرکل،سٹی۔II،سیقا۔II،خدام آباد فیڈرز اور132KVنیو روات ۔کے آر ایل ٹرانسمیشن لائن،صبح09:00بجے تا شام04:00بجے تک،ایکسچینج،I-10سیکٹر،فرنس،خیابان سر سید،PTN،یونائیٹڈ سٹیل،عباس پورہ،کہوٹہ،پٹی چھپران،منڈول۔1، بھنگو،ہجیرہ،سری،منڈول۔II،سٹی۔II فیڈرزاور132KV CB E8Q1کنرٹرولنگ برہان فقیر آباد سرکٹ،132KVایچ آئی ٹی اور فیکٹو کنزیومر گرڈ اسٹیشنز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button