قومی

سپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی ایم بی سومرو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی ایم بی سومرو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نےایم بی سومرو کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں ان کا بچھڑ جانا ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے جسے مدتوں پر نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی اس مشکل گھڑی میں وہ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

سپیکر نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button