قومی

اٹھائیسویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش

پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔۔ ۲۸ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ،ترمیم میں فوجی عدالتوں میں توسیع کی تجویز بھی شامل ہے۔

ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کی مدت میں2 سال کی توسیع اور فوجی عدالتوں میں قانون شہادت کےاطلاق کی تجویز بھی بل کا حصہ ہیں۔

ترمیمی بل میں ملزم کو گرفتار ی کی وجوہات بتا کر24 گھنٹوں میں پیش کرنے کی تجویز اور ملزم کو وکیل کرنے کا حق دینے کی شقیں بھی شامل ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button