ٹاپ نیوز

وزیر اعظم شہباز شریف کا سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر کے انتقال پر افسوس کاا ظہارکیاہے۔

پیر کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم نے سابق امریکی صدر کی وفات پر ان کے خاندان اور امریکی عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

– Advertisement –

وزیر اعظم نے کہا کہ جمی کارٹرکی عاجزی اور سیاسی خدمات کے ساتھ ساتھ انسانی مقاصد اور عالمی امن کے لئے ان کے کردار کو تادیر یاد رکھا جائےگا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button