عالمی

جو بائیڈن کی یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر روسی حملے کی مذمت

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے شہر پولٹیوا میں فوجی انسٹیٹیوٹ پر روس کے فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے حملے میں 51 افراد کی ہلاکت اور 270 زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، اور یوکرین کی امداد کا وعدہ کیا۔

بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ میں اس افسوسناک حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن کیف کو فوجی امداد جاری رکھے گا جس میں ملک کی حفاظت کے لیے درکار فضائی دفاعی نظام اور دیگر سازوسامان شامل ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button