کھیلوں کی دنیا

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 18 جولائی سے نوٹنگھم میں شروع ہو گا

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 18 جولائی سے نوٹنگھم میں شروع ہو گا ۔ انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

پہلے میچ میں میزبان ٹیم انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو بآسانی اننگز اور 114 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 26 سے 30 جولائی تک برمنگھم میں کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button